منتخب اشعار August 25, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار ازجس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاںاس نے صدیوں کی جدائی دی ہےگلزار کتنی لمبی خاموشی سے گزرا ہوںان سے کتنا کچھ کہنے کی کوشش کیگلزار وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گےشب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نےفیض احمد فیض تم سے بچھڑ کر زندہ ہیںجان بہت شرمندہ ہیںافتخار عارف اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھاسارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والاندا فاضلی Related Posts: Privacy Policy Post navigation منتخب اشعار منتخب اشعار Leave a Comment Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.