منتخب اشعار August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار جدا تھے ہم تو میسر تھیں قربتیں کتنیبہم ہوئے تو پڑی ہیں جدائیاں کیا کیافیض احمد فیض تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شبوہ آئے تو بھی نیند نہ آئی تمام شبمومن خاں مومن اب نہیں لوٹ کے آنے والاگھر کھلا چھوڑ کے جانے والااختر نظمی تم نہیں پاس کوئی پاس نہیںاب مجھے زندگی کی آس نہیںجگر بریلوی خود چلے آؤ یا بلا بھیجورات اکیلے بسر نہیں ہوتیعزیز لکھنوی اس سے ملنے کی خوشی بعد میں دکھ دیتی ہے جشن کے بعد کا سناٹا بہت کھلتا ہے معین شاداب Related Posts: Privacy Policy Post navigation منتخب اشعار منتخب اشعار Leave a Comment Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.