منتخب اشعار August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگامیرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگاکیف بھوپالی تیرے آنے کی کیا امید مگرکیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیںفراق گورکھپوری کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگیسنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگیفیض احمد فیض مجھ کو یہ آرزو وہ اٹھائیں نقاب خودان کو یہ انتظار تقاضا کرے کوئیاسرار الحق مجاز Related Posts: Privacy Policy Post navigation منتخب اشعار منتخب اشعار Leave a Comment Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.