منتخب اشعار August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھاکبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھاامیر مینائی جدا کسی سے کسی کا غرض حبیب نہ ہویہ داغ وہ ہے کہ دشمن کو بھی نصیب نہ ہونظیر اکبرآبادی گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکنبہت اداس بہت بے قرار گزرے گینامعلوم یاد ہے اب تک تجھ سے بچھڑنے کی وہ اندھیری شام مجھےتو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتا تھا کاجلناصر کاظمی Post navigation منتخب اشعار منتخب اشعار Leave a Comment Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.