Education Made Easy

8 thoughts on “Education Made Easy

  1. نعیم صابری صاحب اعلیٰ پائے کے معلم، محقق،منتظم، مصنف اور شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ورسٹائل سنگر اور ایکٹر ہیں۔ یہ ایسی شخصیت ہیں جنہیں دعوے کے ساتھ ہر فن مولا کہا جا سکتا ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ قدرت نے کس فراخ دلی سے اتنی صلاحتیں اور کردار کی اتنی خوبیاں ایک فرد میں کیسے سمو دی ہیں۔ نعیم صابری جیسی ہمہ جہت اور ہمہ گیر شخصیت قحط الرجالی کے اس دور میں ملک و قوم کے لئے بلا شُبہ ایک عظیم سرمایہ ہیں۔ خدا انہیں سلامت رکھے، اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو اور جلا بخشے۔
    (اشو کمار)

    1. آپ نےبڑی شفقت و محبت کا اظہار کیا ہے۔اس کیلئے شکر گزار ہوں۔آپ کی طرف سے تنقید کا بھی انتظار رہے گا۔

  2. ماشاءاللہ سر آپکو اللہ سبحانہ تعالیٰ نے بشما رصلا حیتو ں سے نوازا ھے اللہ تعالٰی آپ کو زندگی میں صحت اور سکون عطا فر مائے آ میں

Leave a Comment

Your email address will not be published.