وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گےشب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نےفیض احمد فیض نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امیدمگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھافراق گورکھپوری جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہوصل سے انتظار اچھا تھاجون ایلیا جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گےپھر بھی مصروف انتظار ہے دلفیض احمد فیض … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار جون ایلیا, فراق گورکھپوری, فیض احمد فیضLeave a Comment