آپ کا اعتبار کون کرےروز کا انتظار کون کرےداغؔ دہلوی غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیاتمام رات قیامت کا انتظار کیاداغؔ دہلوی کوئی اشارہ دلاسا نہ کوئی وعدہ مگرجب آئی شام ترا انتظار کرنے لگےوسیم بریلوی کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطفکہیں قبول نہ ہو جائے التجا میریحسرتؔ جے پوری … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار حسرتؔ جے پوری, داغؔ دہلوی, وسیم بریلویLeave a Comment