ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جایہ منظر بارہا دیکھا نہ جائےاحمد فراز اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گےکسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گاوصی شاہ مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میںتو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھعلامہ اقبال اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کےاب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کےفرحت احساس … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار احمد فراز, علامہ اقبال, فرحت احساس, وصی شاہLeave a Comment