یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میںخدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرےقتیل شفائی جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیےتجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیاناصر کاظمی وصل میں رنگ اڑ گیا میراکیا جدائی کو منہ دکھاؤں گامیر تقی میر رکے رکے سے قدم رک کے بار بار چلےقرار دے کے ترے در سے بے قرار چلےگلزار … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار قتیل شفائی, گلزار, میر تقی میر, ناصر کاظمیLeave a Comment