اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کےاب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کےفرحت احساس گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلےفیض احمد فیض یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتااگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتامرزا غالب جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاںاس نے صدیوں کی جدائی دی ہےگلزار … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار فرحت احساس, فیض احمد فیض, گلزار, مرزا غالبLeave a Comment