فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھاکبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھاامیر مینائی جدا کسی سے کسی کا غرض حبیب نہ ہویہ داغ وہ ہے کہ دشمن کو بھی نصیب نہ ہونظیر اکبرآبادی گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکنبہت اداس بہت بے قرار گزرے گینامعلوم یاد ہے اب تک تجھ سے بچھڑنے کی وہ اندھیری شام مجھےتو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتا تھا کاجلناصر کاظمی … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار امیر مینائی, ناصر کاظمی, نامعلوم, نظیر اکبرآبادیLeave a Comment