کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہےاب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہےحفیظ جالندھری عادت کے بعد درد بھی دینے لگا مزاہنس ہنس کے آہ آہ کئے جا رہا ہوں میںجگر مراد آبادی زخم کہتے ہیں دل کا گہنہ ہےدرد دل کا لباس ہوتا ہےگلزار جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیےتجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیاناصر کاظمی … August 27, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار جگر مراد آبادی, حفیظ جالندھری, گلزار, ناصر کاظمیLeave a Comment