کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگامیرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگاکیف بھوپالی تیرے آنے کی کیا امید مگرکیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیںفراق گورکھپوری کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگیسنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگیفیض احمد فیض مجھ کو یہ آرزو وہ اٹھائیں نقاب خودان کو یہ انتظار تقاضا کرے کوئیاسرار الحق مجاز … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار اسرار الحق مجاز, فراق گورکھپوری, کیف بھوپالیLeave a Comment