جسے نہ آنے کی قسمیں میں دے کے آیا ہوںاسی کے قدموں کی آہٹ کا انتظار بھی ہےجاوید نسیمی کمال عشق تو دیکھو وہ آ گئے لیکنوہی ہے شوق وہی انتظار باقی ہےجلیل مانک پوری اللہ رے بے خودی کہ ترے پاس بیٹھ کرتیرا ہی انتظار کیا ہے کبھی کبھینریش کمار شاد اب خاک اڑ رہی ہے یہاں انتظار کیاے دل یہ بام و در کسی جان جہاں کے تھےجون ایلیا … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار جاوید نسیمی, جلیل مانک پوری, جون ایلیا, نریش کمار شادLeave a Comment