دو گھڑی اس سے رہو دور تو یوں لگتا ہےجس طرح سایۂ دیوار سے دیوار جدااحمد فراز طلاق دے تو رہے ہو عتاب و قہر کے ساتھمرا شباب بھی لوٹا دو میری مہر کے ساتھساجد سجنی یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکےیہ رنج ہے کہ کوئی درمیان میں بھی نہ تھاجمال احسانی مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیںمگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میںعلامہ اقبال اسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہابہت اداس ہوئے پھول بیچنے والےجمال احسانی … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار احمد فراز, جمال احسانی, ساجد سجنی, علامہ اقبالLeave a Comment