میں لوٹنے کے ارادے سے جا رہا ہوں مگرسفر سفر ہے مرا انتظار مت کرناساحل سحری نینیتالی وہ چاند کہہ کے گیا تھا کہ آج نکلے گاتو انتظار میں بیٹھا ہوا ہوں شام سے میںفرحت احساس مجھے خبر تھی مرا انتظار گھر میں رہایہ حادثہ تھا کہ میں عمر بھر سفر میں رہاساقی فاروقی دروازہ کھلا ہے کہ کوئی لوٹ نہ جائےاور اس کے لیے جو کبھی آیا نہ گیا ہواطہر نفیس … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار اطہر نفیس, ساحل سحری نینیتالی, ساقی فاروقی, فرحت احساسLeave a Comment