کس سے جا کر مانگیے درد محبت کی دواچارہ گر اب خود ہی بے چارے نظر آنے لگےشکیل بدایونی درد الفت کا نہ ہو تو زندگی کا کیا مزاآہ و زاری زندگی ہے بے قراری زندگیغلام بھیک نیرنگ درد ہو دکھ ہو تو دوا کیجےپھٹ پڑے آسماں تو کیا کیجےجگر بریلوی پہلو میں میرے دل کو نہ اے درد کر تلاشمدت ہوئی غریب وطن سے نکل گیاامیر مینائی … August 27, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار امیر مینائی, جگر بریلوی, شکیل بدایونی, غلام بھیک نیرنگLeave a Comment