بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہےاسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہےعرفان صدیقی اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوااب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوااحمد فراز آئی ہوگی کسی کو ہجر میں موتمجھ کو تو نیند بھی نہیں آتیاکبر الہ آبادی ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھاوہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھاانجم رہبر … August 24, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار احمد فراز, اکبر الہ آبادی, انجم رہبر, عرفان صدیقیLeave a Comment