تمام جسم کو آنکھیں بنا کے راہ تکوتمام کھیل محبت میں انتظار کا ہےمنور رانا اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاںشام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیامنیر نیازی شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئیکبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیامجروح سلطانپوری کوئی آیا نہ آئے گا لیکنکیا کریں گر نہ انتظار کریںفراق گورکھپوری … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار فراق گورکھپوری, مجروح سلطانپوری, منور رانا, منیر نیازیLeave a Comment