تیز ہے آج درد دل ساقیتلخیٔ مے کو تیز تر کر دےفیض احمد فیض درد کو رہنے بھی دے دل میں دوا ہو جائے گیموت آئے گی تو اے ہمدم شفا ہو جائے گیحکیم محمد اجمل خاں شیدا کبھی سحر تو کبھی شام لے گیا مجھ سےتمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ سےفرحت عباس شاہ راس آنے لگی دنیا تو کہا دل نے کہ جااب تجھے درد کی دولت نہیں ملنے والیافتخار عارف … August 27, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار حکیم محمد اجمل خاں شیدا, فرحت عباس شاہ, فیض احمد فیضLeave a Comment