جدا تھے ہم تو میسر تھیں قربتیں کتنیبہم ہوئے تو پڑی ہیں جدائیاں کیا کیافیض احمد فیض تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شبوہ آئے تو بھی نیند نہ آئی تمام شبمومن خاں مومن اب نہیں لوٹ کے آنے والاگھر کھلا چھوڑ کے جانے والااختر نظمی تم نہیں پاس کوئی پاس نہیںاب مجھے زندگی کی آس نہیںجگر بریلوی خود چلے آؤ یا بلا بھیجورات اکیلے بسر نہیں ہوتیعزیز لکھنوی اس سے ملنے کی خوشی بعد میں دکھ دیتی ہے جشن کے بعد کا سناٹا بہت کھلتا ہے معین شاداب … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار اختر نظمی, جگر بریلوی, عزیز لکھنوی, فیض احمد فیض, معین شاداب, مومن خاں مومنLeave a Comment