باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوںکار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کرعلامہ اقبال وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھیانتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہےپروین شاکر بے خودی لے گئی کہاں ہم کودیر سے انتظار ہے اپنامیر تقی میر اک عمر کٹ گئی ہے ترے انتظار میںایسے بھی ہیں کہ کٹ نہ سکی جن سے ایک راتفراق گورکھپوری … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار پروین شاکر, علامہ اقبال, فراق گورکھپوری, میر تقی میرLeave a Comment