منتخب اشعار August 27, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہےاب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہےحفیظ جالندھری عادت کے بعد درد بھی دینے لگا مزاہنس ہنس کے آہ آہ کئے جا رہا ہوں میںجگر مراد آبادی زخم کہتے ہیں دل کا گہنہ ہےدرد دل کا لباس ہوتا ہےگلزار جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیےتجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیاناصر کاظمی Post navigation منتخب اشعار منتخب اشعار Leave a Comment Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.