جون ایلیا

جون ایلیا

شرم، وحشت، جھجھک، پریشانی ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں آپ، وہ، جی، مگر یہ سب کیا ہے تم میرا نام کیوں نہیں لیتیں
Naeem Sabri
2021-01-15T16:55:38+00:00