منتخب اشعار August 27, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار دل پر چوٹ پڑی ہے تب تو آہ لبوں تک آئی ہےیوں ہی چھن سے بول اٹھنا تو شیشہ کا دستور نہیںعندلیب شادانی عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہیدرد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہیجلالؔ لکھنوی یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیںاب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتےبشیر بدر درد و غم دل کی طبیعت بن گئےاب یہاں آرام ہی آرام ہےجگر مراد آبادی Post navigation منتخب اشعار منتخب اشعار Leave a Comment Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.