اس کے بارے میں بہت سوچتا ہوںمجھ سے بچھڑا تو کدھر جائے گافرحت عباس شاہ تجھ سے قسمت میں مری صورت قفل ابجدتھا لکھا بات کے بنتے ہی جدا ہو جانامرزا غالب بظاہر ایک ہی شب ہے فراق یار مگرکوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری لگےاحمد فراز لگی رہتی ہے اشکوں کی جھڑی گرمی ہو سردی ہونہیں رکتی کبھی برسات جب سے تم نہیں آئےانور شعور … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار احمد فراز, انور شعور, فرحت عباس شاہ, مرزا غالبLeave a Comment