آ کہ تجھ بن اس طرح اے دوست گھبراتا ہوں میںجیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میںجگر مراد آبادی یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جاناجس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جاناقتیل شفائی مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھریہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوںاحمد فراز تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لیتو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیاجون ایلیا … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار احمد فراز, جگر مراد آبادی, جون ایلیا, قتیل شفائیLeave a Comment