اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیںاحمد فراز کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آاحمد فراز ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلومکہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھیاحمد فراز آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نےآپ کے ساتھ ہی گزاری ہےگلزار … August 24, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار احمد فراز, گلزارLeave a Comment