روتے پھرتے ہیں ساری ساری راتاب یہی روزگار ہے اپنامیر تقی میر میں نے سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والےتو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دیاحمد ندیم قاسمی مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوںمیں تیرے بغیر جی رہا ہوںاحمد ندیم قاسمی یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میںخدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرےقتیل شفائی … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار احمد ندیم قاسمی, قتیل شفائی, میر تقی میرLeave a Comment