دل پر چوٹ پڑی ہے تب تو آہ لبوں تک آئی ہےیوں ہی چھن سے بول اٹھنا تو شیشہ کا دستور نہیںعندلیب شادانی عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہیدرد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہیجلالؔ لکھنوی یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیںاب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتےبشیر بدر درد و غم دل کی طبیعت بن گئےاب یہاں آرام ہی آرام ہےجگر مراد آبادی … August 27, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار شاد عظیم آبادی, منظر لکھنوی, ناصر جونپوری, نظیر باقریLeave a Comment