آنے میں سدا دیر لگاتے ہی رہے تمجاتے رہے ہم جان سے آتے ہی رہے تمامام بخش ناسخ مدت سے خواب میں بھی نہیں نیند کا خیالحیرت میں ہوں یہ کس کا مجھے انتظار ہےشیخ ظہور الدین حاتم بارہا تیرا انتظار کیااپنے خوابوں میں اک دلہن کی طرحپروین شاکر اس امید پہ روز چراغ جلاتے ہیںآنے والے برسوں بعد بھی آتے ہیںزہرا نگاہ … August 26, 2020By Muhammad Naeem Sabri منتخب اشعار امام بخش ناسخ, پروین شاکر, زہرا نگاہ, شیخ ظہور الدین حاتمLeave a Comment